یادرہے افغانستان میں امریکہ کی سربراہی میں نیٹو فوجوں کے حملوں میں سیکڑوں بےگناہ شہری جاں بحق ہوچکےہیں جس پرافغانستان کے صدرنے نیٹو کو شدید وارننگ دی ہےاور افغان عوام نے بھی بڑۓ بڑے احتجاجی مظاہرےکرکے اپنے ملک سے بیرونی افواج کے انخلاء کا مطالبہ کیا۔
.......
/110